محمد جاوید عبد العزیز مدنی

نام:
محمد جاويد عبد العزيز شیخ

قلمی نام:
محمد جاويد عبد العزيز مدني

پیدائش (تاریخ و مقام):
24/اپریل/1987م
ممبئی، کاندیولی

تعلیم:
فاضل جامعہ رحمانیہ
بی اے: مدینہ یونیورسٹی
ایم،اے: (ممبئی یونیورسٹی)

مصروفیات:
تدریس جامعہ رحمانیہ، کاندیولی، ممبئی۔

معروف قلمی خدمات (مقالات و کتب):
13 مختصر کتابچے مختلف عناوین پر مطبوعہ آئی آئی سی
سلسلہ درس حدیث برائے ماہنامہ صوت الاسلام جدید (مستمر)

پسندیدہ قلم کار:
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رح
ابن القیم رح
شیخ محمد بن صالح العثیمین رح
ابوالکلام آزاد رح
مولانا محمد اسماعیل سلفی گوجرانولہ
صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ

پسندیدہ کتابیں:
خطوط وتذکرہ ابوالکلام آزاد رح,

ودیگر فقہی وادبی کتابیں.

رہائش:
نزد جامعہ رحمانیہ، کاندیولی ممبئی-67

رابطہ:
9702688203
ایمیل: rahmani.javed@gmail.com



تعارف