عبداللہ الفوزان

نام :

عبداللہ الفوزان
قلمی نام:

عبداللہ الفوزان

پیدائش (تاریخ ومقام):
16 فروری 1996،

رجواپور، بلرام پور، یوپی 271205

تعلیم :

عالمیت (جامعہ سلفیہ بنارس)،

بی. اے. اردو (علیگڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ)

ایم. اے اردو (جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی)

بی ایڈ ( مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی)

مصروفیات :

طالب علم، مضامین لکھنا، افسانہ و غزل کی تخلیق کرنا…
معروف قلمی خدمات :

سوگ کے احکام و مسائل (مقالہ)
پسندیدہ قلم کار:

سعادت حسن منٹو، کرشن چندر،

شاعروں میں: احمد فراز بشیر بدر، پروین شاکر، فیض
رہائش :

رجواپور، تلسی پور، ضلع بلرام پور، یوپی،انڈیا
رابطہ:

9415247921
9870843522
abdullahfauzan30@gmail.com

تعارف