ہلال ہدایت

نام:
ہلال احمد ہدایت اللہ سلفی

قلمی نام:
ہلال ہدایت

پیدائش (تاریخ ومقام):
05/12/1993
مقام: کونکٹی پوسٹ ترکولیا تیواری تحصیل ڈومریاگنج ضلع سدھارتھ نگر یوپی

تعلیم:
ابتدائی تعلیم گاؤں کے مدرسہ میں،
ثانویہ ثانیہ تک صفا شریعت کالج ڈومریاگنج، کچھ مہینے مدرسہ زید بن ثابت سانتھا سنت کبیر نگر میں ،
عالمیت 2012 و فضلیت 2015 جامعہ سلفیہ بنارس۔
10+2 الہ آباد بورڈ،
بی اے سدھارتھ یونیورسٹی سدھارتھ نگر سے جاری۔۔۔۔
یوپی بورڈ سے مولوی، منشی، عالم، کامل ۔۔

مصروفیات:
درس وتدریس، ماہنامہ الاتحاد ممبئی کی ادارت، اخبارات میں سیاسی و سماجی مضامین لکھنا۔

معروف قلمی خدمات:
ماہنامہ الاتحاد ممبئی کی ادارت

پسندیدہ قلم کار:
مولانا ابوالکلام آزاد، نسیم حجازی، علامہ محمد اسحاق بھٹی، شورش کاشمیری، علامہ اقبال، ابن انشاء، مبارک کاپڑی اور دیگر بے باک متوازن تجزیہ نگاران

پسندیدہ کتابیں:
غبار خاطر، گزرگئی گزران، الرحیق المختوم، تذکرہ آزاد، (معروف لوگوں کے سوانحی خاکے)
رہائش:
حالیہ مقیم جامع مسجد اہل حدیث ومدرسہ رحمانیہ گوونڈی ممبئی 43
رابطہ:
hilalhidait@gmail.com
Twitter: hilalhidait
FaceBook: hilalhidait
(Whatsapp, IMO & Call): 9919767035



تعارف